نقطہ نظر بلوچستان کی ترقی اور سی پیک کی تکمیل کے لیے پاکستان کو کیا کرنا چاہیے؟ دلچسپ بات یہ ہے کہ سی پیک کے حوالے سے منعقد اس کانفرنس میں کسی بلوچ سیاسی رہنما، دانشور اور صحافی کی موجودگی کی خبر نہ ملی۔
نقطہ نظر بلوچستان کے بلدیاتی انتخابات: برسوں سے جلتے سلگتے صوبے میں امید کی کرن کیا بلدیاتی انتخابات سے ابھرنے والی قیادت مستقبل کے قومی انتخابات میں بڑی کامیابی حاصل کرسکے گی؟
نقطہ نظر پاکستانی سیاست میں سیاستدانوں کے اسکینڈل آج سوشل میڈیا پر ڈھول پیٹنے والے غلط فہمی میں مبتلا ہیں کہ وہ سیاسی شخصیات کے ذاتی پہلو دکھا کر اس کا سیاسی کیریئر تباہ کرسکتے ہیں
نقطہ نظر بلوچ خاتون کا خودکش حملہ خطرناک ترین کیوں؟ افسردگی بلکہ غصہ اس پر ہے کہ حکومت اور ادارے وہی راگ الاپ رہے ہیں جس نے بلوچستان کی مزاحمتی تحریک کو آج اس نہج پر پہنچایا۔
نقطہ نظر پاکستانی سیاست میں گالم گلوچ کا کلچر خیال ہے کہ عمران خان نے گالم گلوچ کو فروغ دیا ہے مگر بدقسمتی سے سیاست میں اس روایت کا آغاز قائدِاعظم کی رحلت کے بعد ہی ہوگیا تھا۔
نقطہ نظر کیا تاریخ اپنے آپ کو دہرا رہی ہے؟ 44 سال بعد وزیرِاعظم عمران خان نے جس تاریخ کو ببانگ دہرانے کی کوشش کی، کیا اس کے بعد بھی وہ اور ان کی حکومت بچ سکے گی؟
نقطہ نظر گجرات کے چوہدری چوہدری شجاعت اور پرویز الہٰی کے بارے میں یہ غلط فہمی پائی جاتی ہے کہ دونوں سگے بھائی ہیں، مگر ایسا نہیں بلکہ یہ دونوں کزن ہیں۔
نقطہ نظر تحریک عدم اعتماد: امپائر کے نیوٹرل ہونے یا نہ ہونے پر اتنا اصرار کیوں؟ یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ 1989ء میں آج سے زیادہ ڈرامائی صورتحال تھی، مگر اس وقت سیاست کا محور اور سورس اسکرینیں نہیں تھیں۔
نقطہ نظر ’سرخ سلام‘ میں سرخوں کی ان کہی کہانیاں (تیسری قسط) 1955میں پابندی لگنے کے بعد کامریڈوں پر کیا گزری اس کی تفصیل جاننے کیلئے اصدر علی نے کوشش نہیں کی کہ اصل فساد تو اس کے بعد شروع ہوا
نقطہ نظر ’سرخ سلام‘ میں سرخوں کی ان کہی کہانیاں (دوسری قسط) کیا کمیونسٹ پارٹی کی قیادت کو نہیں معلوم تھا کہ پاکستان کی تشکیل کے وقت ہی برطانیہ اور امریکا اس کے کردار کا فیصلہ کرچکے تھے؟
نقطہ نظر ’سرخ سلام‘ میں سرخوں کی ان کہی کہانیاں ’پاکستانی کمیونسٹ دوپہر سے ہی پینا شروع کردیتے، وہ بغیر کچھ ملائے خالص اسکاچ پسند کرتے ہیں‘۔ یہ بڑا دلکش، اور قطعی درست تبصرہ تھا‘
نقطہ نظر 18 اکتوبر 2007ء: مجھے یاد ہے ذرا ذرا 2008ء کے الیکشن آئے تو سیاسی پنڈتوں کا کہنا تھا اگر محترمہ واپس نہیں آئیں تو سیاسی طور پر محاورے کی زبان میں ان کی موت ہوجائے گی۔
نقطہ نظر کیپٹن ظفراللہ پوشنی: پنڈی سازش کیس کے آخری کردار بھی رخصت ہوئے پنڈی سازش کیس پر درجنوں کتابیں لکھی گئیں مگر اس پر ذرا آگے چل کر تذکرہ کرتے ہیں، پہلے ذکر کیپٹن ظفر اللہ پوشنی کا ہوجائے۔
نقطہ نظر واجد شمس الحسن کی یاد میں واجد تم نے میرا برے وقت میں ساتھ دیا بتاؤ کیا عہدہ چاہیے؟ جواب سن کر بھٹو نے گلے لگاتے ہوئے کہا تم واحد ہو جس نے کچھ نہیں مانگا
نقطہ نظر نوابزادہ نصراللہ خان اور سرکاری پیسے کا تمباکو سیاست نوابزادہ صاحب کا اوڑھنا بچھونا تھی،ان کا وقت آبائی شہر سے زیادہ لاہور میں لٹن روڈ پر واقع ایک درمیانے درجے کے گھر میں گزرتا۔
نقطہ نظر بزنجو، بگٹی، مری کے بعد مینگل بھی رخصت ہوئے 'آپ میرے بیٹے کا پرسہ دینے آئے ہیں، لیکن ان سیکڑوں بلوچ نوجوانوں کا تو پرسہ لینے والا بھی کوئی نہیں جو پہاڑوں میں لڑتے مارے گئے'۔
نقطہ نظر طورخم کے اُس طرف: کابل کا دوسرا سفر کراچی کے انٹرکانٹینینٹل کی طرح ہماری نگاہیں صنفِ نازک کو تلاش کررہی تھیں مگر چہار جانب سنجیدہ چہرے حالتِ جنگ کی کہانی سنارہے تھے۔
نقطہ نظر طورخم کے اُس طرف: کابل کے پہلے سفر کا دوسرا حصہ یہ خواب لگتا ہے کہ ضیا دور میں کابل پہنچا اور پہلے غیر ملکی صحافی کی حیثیت سے تختِ کابل پر بیٹھے نور محمد ترہ کئی کا انٹرویو کیا۔
نقطہ نظر طور خم کے اُس طرف: 42 سال قبل کابل کا پہلا سفر افغانستان میں انقلاب کی جو پہلی خبر27 اپریل کو دنیا نے سنی اس پر عام طور پر پہلا ردعمل یہی تھا کہ یہ محض ایک فوجی انقلاب تو نہیں؟
نقطہ نظر 5 جولائی 1977ء: وہ مارشل لا کی سیاہ رات اچانک جنرل صاحب مسٹر بھٹو کے کمرے سے بڑی تیزی سے باہر آئے، ان کے چہرے سے مخصوص مسکراہٹ بھی غائب تھی ایسا لگا جیسے کچھ ہونے والا ہے
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین